+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2023 15:12:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12900 سلانوالی بابا سفینہ وغیرہ 12800 کمالیہ 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو رات 12325 تک کام ہوئے تھے۔ ابھی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ مارکیٹ نرم ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی ایس جی ایم 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ النور شاہمراد آباد گار 12150/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا کم میں بھی بیچ آ جاتی ہے۔ ستمبر کے سودوں کے 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال لے رہے۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں مال لے کر ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ کوئ مجبوراََ ہی بیچ آتی ہے۔ کوئ ٹائم والے سودوں کی یا کٹنگ والے سودوں کی۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی ہیں۔