+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2023 15:46:25
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 257 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ رشین مسور کے 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور ثابت کرمسن مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ 275 روپیہ کلو تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 288 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلین نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مال 725 ڈالر فی ٹن تک مل جاتے ہیں جنوری فروری شپمنٹ جو کراچی پورٹ پر 226.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مال 33 روپیہ کلو اوپر بک رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جائے گی ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے بکنگ میں چلے جائیں گے۔