+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2023 18:54:57
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں شام میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا بکنگ 70 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1070 ڈالر ریٹ بن گیا تھا دن میں جو کوئٹہ منڈی میں 17100/200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ کوئٹہ میں انڈین دھنیا 16200/300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انڈین دھنیے کا گاہک نہیں بنتا۔ زیادہ ایرانی مال ہی بکتے ہیں۔