+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2022 11:14:54
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  مارکیٹ خاموش نظر آرہی ہے۔  آج قصور میں بھی سننے میں آیا ہے کہ ایک گاڑی کی آمد ہے۔  جبکہ عید کے بعد کی لوڈنگ قصور لائن سے سیلنگ ا رہی ہے۔ لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔  قصور کا نیا باجرہ شروع ہو گیا ہے۔