+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 16 2023 12:42:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6400 ملتان 6300 فیصل آباد 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 590 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 1.5 روپیہ کم ہوا ہے اور 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے۔ 9 ماہ کے لیے پہلے جائزے پر عملے کی سطح کے معاعدے پر پہنچ گیا ہے۔