+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2023 13:37:48
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ 1000 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں سے بیچ نہیں ہے۔مارکیٹ بہتر ہے۔ کچی ہلدی 2500 والی 3600 ہو گئ ہے۔