+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2023 13:12:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12450 سلاںوالی 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12400 کمالیہ 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 11775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 11650/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 11375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل دسمبر کے سودوں کے 11240 جبکہ جنوری کے سودوں کے 12830/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ خریداری کرنی چاہیے۔ دوسری جانب پائپ لائن بھی خالی نظر آ رہی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔