+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2023 13:17:32
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مال کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی ماش ثابت ایس کیو کا 15400 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 30 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14744 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے پورٹ پر مہنگے مال بھی امپورٹرز کے لگنے ہیں پورٹ پر۔