+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2023 18:47:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12310 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13300 کا خریدار بن جاتا ہے۔ آج حاضر میں کام کل کی نسبت کچھ کم تھا لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھائی دے رہا ہے

comment

Muhammad Rizwan – Dec 07 2023

Current report 0f Sugar rate JDW ?.

Reply