+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2023 15:16:23
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ انتہای گرم ہو گئ ہے۔ 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ اور 138 روپیہ کلو تک کام ہو گۓ ہیں ۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کینیڈا سے ییلو پیس 500 ڈالر تک خریداری کر گیا ہے۔ رشیا سے بکنگ کا کوئ ریٹ نہیں آ رہا ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔