+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2023 18:02:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم تھی اور 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی اچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 172/172.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کیونکہ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔