+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2023 22:02:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک  بھاؤ بن گئے ہیں۔دسمبر کے سودوں کے 13425 روپیہ کوئنٹل جبکہ جنوری کے سودوں کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں مظبوط ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔