+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 12 2023 14:51:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 90 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13175/85 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جنوری کے سودوں کی 13825/35 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔