+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2023 13:30:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13400 بھلوال 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کشمیر 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12800/12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ اپر سندھ میں 12675/12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم ڈیلر کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ ملیں مضبوط بیٹھی ہیں۔ دوبارہ جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔