+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2023 18:03:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 12975 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  یونائیٹڈ 12960 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13515 خریدار بن جاتا ہے۔ آج ریٹیل میں کام کاج سست تھا لیکن حاضر میں اتنے زیادہ مال بھی سامنے نہیں آ رہے ہیں۔  جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ چل پڑے گی۔  بڑی ملیں مضبوط بیٹھی ہوئی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سینٹرل پنجاب میں گنے کی آمد کم ہوتی جا رہی ہے۔