+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2022 12:53:46
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من کا سٹاکسٹ گاہک ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ 90 دن پیمنٹ پر 16800 تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے لائنوں سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ کے جزبات کافی گرم ہیں۔ جامپور 13000 روپیہ من جبکہ شہزادی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔