+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2023 22:28:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 13275 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ بعض ڈیلر 13300 مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13760 تک ہوے ہیں۔  مارکیٹ گرم ہے