+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2024 13:58:14
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 58000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 66000 سے 70000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 3750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی ابھی تھوڑی گاہکی نکلی ہے جس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم پڑتے میں اور فیصل آباد مارکیٹ میں فرقہ 19000 کا ہے۔ 3750 ڈالر والا زیرہ کویٹہ منڈی میں 51800 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔