+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2024 15:06:42
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 283 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔