+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2024 13:51:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کوئ سیلنگ ہی نہیں ا رہی ہے۔ اتحاد 4/5 دن میں لوڈنگ والی 13300 تک بھاؤ ہیں۔فارورد کے سودے تیز ہو گئے ہیں۔ جنوری 13500 گاہک ہے۔فروری 14000 گاہک بن گیا ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم نظر آ رہی ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13125/13150 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لفٹنگ والے مالوں کے پرانے ڈی او کے۔ جبکہ رکھوانے والے مال نئے ڈی او النور 13200 تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔