+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2024 18:10:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300/13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14270 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارچ کے سودوں کی بیچ انتہای کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ تھوڑی پھنسی ہوئ ہے۔ چینی میں مندہ تیزی جے ڈی گروپ کے پیچھے ہی ہوتی ہے لیکن جے ڈی میں زیادہ تر انویسٹرز کا مال ہی ہوتا ہے لوڈ نہیں کرواتے ہیں ادھر ہی پڑا رہتا ہے۔ فاروڈ میں بھی 3 مل کا ہی کام ہوتا ہے جے ڈی یونائٹڈ اتحاد کا۔ فل حال مارکیٹ میں گرور کا مال ا رہا ہے۔ کنجوانی ہاجرہ کرن وغیرہ جو کرائے کے لحاظ سے وارہ کرتی ہے ٹریڈرز وہی لوڈ کروا رہے ہیں۔ تاہم آگے بھر پور بکرے کے دن ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔