+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2024 12:19:18
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔انڈیا نے ییلو پیس کی امپورٹ کی میعاد بڑھا کر 30 اپریل کر دی ہے جس کی وجہ سے آج بکنگ تیز ہو گی اور لوکل مارکیٹ بھی 150 ہو گئ تھی کل رات