+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2022 12:57:36
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ جبکہ پلانٹ والے مشین کلین مال 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی نیا برسیم گزشتہ روز 12000 جیسے حالات تھے لیکن آج انٹر بنک میں ڈالر تیز ہو گیا ہے جسکی وجہ سے ایمپورٹرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ پرانا برسیم بھی کوئی بیچ نہیں ہے۔ مصر میں بکنگ 1225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے