+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2024 13:39:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13350 المعیز 2 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اتحاد 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12980 آر وائی کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12900/12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 12890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔