+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2024 15:10:03
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سندھ کے سٹڑی مال 7400 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں کچے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں سٹڑی مالوں کے مشین کلین 8800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ سارٹیکس 9200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ رشیا سے بکنگ سارٹیکس مالوں کی 755 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 228 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 11000/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 405 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 470/475 روپیہ کلو تک بھاو بن گئے ہیں۔فل حال گاہکی کمزور ہے۔