+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2024 16:44:32
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 19000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پرانی کولڈ اسٹوریج والی 16500/17000 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ اس دفعہ سندھ کی شہزادی کوالٹی بھی مارکیٹ میں نہیں آ رہی ہے۔ جبکہ دادو مورو والے مال بھی نہیں آ رہے ہیں۔ لودھراں اور جام پور 15 جون کے بعد شروع ہو گی۔  اس لئے مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں