+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2024 12:49:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 183 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7625 ملتان 7550 فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔