+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2022 16:30:55
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 13500 جیسے حالات ہیں کوئی خاص کام کاج نہیں ہے ایمپورٹرز انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ بکنگ 1200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔