+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 12:56:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں کام گرم ہے اور 10350 روپیہ من تک بھاؤ کہتے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 236/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست ہے لیکن اوپر لیول پر بیچ کوئ نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بکنگ میں بھی گاہک نہیں ہے۔