+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 12:48:10
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 10000 جبکہ روجھان 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی صورت حال ہے۔ بازار میں مندہ یا تیزی بہت زیادہ تیزی سے ہو رہی ہے۔ یک دم مارکیٹ میں 500/1000 پڑ جاتا ہے پھر نکل بھی جاتا ہے۔ مارکیٹ کی واضح صورت حال جب اگست میں نئے مال آنا شروع ہونگے پھر سامنے آئے گی۔