+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2024 13:48:24
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ فل حال نقصان میں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ انڈیا ڈیوٹی نہیں لگائے گا ییلوپیس پر۔ تاہم ابھی کوئ آفیشل خبر نہیں آئ ہے اور نا ہی کوئ سرکاری نوٹس جاری ہوا ہے۔