+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2024 14:53:17
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں کینیڈا 8/9 ایم ایم فل حال مال کم ہیں۔ بکنگ 870/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 273 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں کینیڈا سے امپورٹرز مال بک کروا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کی لوکل مارکیٹ اتنی تیز ہے کہ انڈیا کو ڈیوٹی کے ساتھ بھی کینیڈا سے وارہ ہے اور انڈیا نے خریداری بھی کی ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔