+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2024 14:22:44
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے جبکہ بارشی مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی اچھے ہائبرڈ مال کے 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم لائنوں پر 7/8 گھنٹے لگاتار بارش رہی ہے۔ بارشی مال 1000 روپیہ من کم ریٹ ہو گیا ہے۔ آگے مزید بارشیں ہیں۔ فل حال ایکسپورٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔