+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2024 14:53:28
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2900/3000 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4300/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے گیل والے مال 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔