+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2024 13:33:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13340 بھلوال 13300 سلانوالی 13200 پاپولر 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13150 بابا 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13100 سویرہ 13250 کسان 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12970 اتحاد شوگر ملز 12980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز 12985 چودھری 12965 شیخو 13010 فارورڈ میں 3 مل اگست فکس 12860/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13025 فاران مہران 13100 جبکہ آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔