+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2024 13:14:23
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 26500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 27500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا میں 200 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1730 ڈالر کا لیول بن گیا ہے جو کہ کراچی مارکیٹ میں 22000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب این سی ڈی ایکس نے ہلدی کے جاری کنٹریکٹس پر 2.5٪ ایڈشنل سرویلینس مارجن لگا دیا ہے۔