+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2024 12:29:54
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قصور 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قصور مال ڈس کلر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لالا موسیٰ ٹوبہ گوجرہ سائڈ بیجائ اچھی ہے۔ اس سائڈ پر اچھی فصل کے امکانات ہیں۔ ماہرین کے خیال کے مطابق چونکہ گندم کا ریٹ بھی کافی کم ہے اس لیے نئے باجرے کے ریٹ کم کھلنے کے امکانات ہیں۔ تھل لائن 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔