+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2024 16:06:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 301/302 جبکہ 5 اکتوبر کے سودوں کے 305/306 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال کراچی پورٹ پر لگے ہیں جن کی بیچ ہے 295 روپیہ کلو تک کی۔ ان میں امپورٹرز کو اچھا نفع ہے وہ مال بیچ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال شارٹ ٹرم میں کالے چنے کی صورتحال غیر یقینی ہے۔ پچھلی بار بھی 5 ستمبر کی کٹنگ کے وقت سر پر بیچنے والے نیچے مارکیٹ 284 تک لے گئے تھے۔ لیکن پھر ساتھ ہی 4/5 دن میں 284 سے 310 تک مارکیٹ آ گئ تھی۔ لوکل میں ریٹ بھی کافی اونچا ہے لیکن سر پر بیچنے سے گریز کرنا چاہیے۔