+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2024 14:15:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی حاضر ڈلوری مال 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کرمسن مسور 730 ڈالر جبکہ نپر مسور 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔