+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 03 2024 12:34:20
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من نرم ہے اور کل رات ضعیم برانڈ کے 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ فل اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ 8 اکتوبر کو مال بھی پورٹ پر لگنا ہے۔