+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2024 16:19:11
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین 235/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق موٹے چنوں کی مارکیٹ تیز ہے۔ ایرانی چنے کا ریٹ تیز ہے۔ نہیں مل رہے ہیں۔ کراچی میں موٹے ایرانی چنے 365 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا بکنگ میں جانا چاہیے۔ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 270 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/37 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔