+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2024 16:25:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 35 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 12015 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ فل حال مندے کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔