+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2022 15:29:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 7150 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 175/177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز میں آنے والے مالوں کے 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیِں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ڈالر کا مختلف بینک میں مختلف ریٹ ہیں۔ 239 سے 247 تک ہے امپورٹ میں۔