+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2024 12:55:41
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ انتہای گرم ہو گئ ہے۔ ہر دن کا الگ ریٹ بنتا جا رہا ہے۔ آج ملتان منڈی میں 28000/28300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اچھی گاہکی ہے۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں مال مل نہیں رہے ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں کام انتہای گرم ہو گیا ہے۔ 6 کو جو جہاز نکلا ہے اس میں 15/20 کنٹینر کی آواز ہے۔ اور آگے 16 تاریخ والے جہاز میں مال مل نہیں رہا ہے