+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2024 12:00:12
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز کے ہاتھ میں مال ہے بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے۔ جیسے ہی تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی ہے مارکیٹ دوبارہ شوٹ اپ کر جاتی ہے۔ تاہم بکنگ میں جانا چاہیے۔ ارجنٹینا برازیل کے مال کے 930/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔