+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2024 12:04:07
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ 2000 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور رات 26000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ تاہم ابھی بازار 26500/27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دو دن میں مارکیٹ 7000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ تاہم نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے۔ کل بھی ملتان منڈی میں 4 کنٹینر کے قریب کام ہوا ہے۔