+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2024 11:37:50
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ کل رات 24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں کل 25500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 3/4 دن میں 7000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ ابھی بھی اس طریقے سے مارکیٹ خالی نہیں ہوئ ہے اکا دکا گاڑی انویسٹرز کی نکل ہی آتی ہے۔ تاہم دکان دار ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ اتنا ہی خریدتے ہیں جو آسانی سے بک جاتا ہے۔