+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2024 14:09:19
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 110.5/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 370/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔