+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2024 14:42:59
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔