+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2024 12:35:03
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی نئے گوارے کا 14000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ ابھی آمدن کم ہے ۔اگے جب آمدن زیادہ ہو گی تو تھوڑی بہت ریٹوں میں کمی ا سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بڑے سٹاکسٹ تو نئے گوارے کے 15000 کی رینج میں گاہک ہیں۔ تاہم ملرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ گوار میل کا ریٹ کافی کمزور ہوا ہے۔ گوار میل 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہے۔ انڈیا میں ارائول زیادہ ہے۔ 1/1.5 لاکھ بوری تک کی آمدن ہے انڈیا لوکل منڈیوں میں۔ ریٹ 5150 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔